0
Wednesday 23 Jan 2019 00:39

وزیراعظم کا دورہ قطر

  • وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے مناظر

    وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان اس وقت دو روزہ دورے پہ قطر میں موجود ہیں۔ انہوں نے آج دوحہ میں ایوان امیری میں امیر قطر سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم عمران خان کی  دوحہ کے ایوان امیری آمد پر امیر قطر نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ ایوان امیری میں وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر قطر پہنچے تھے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، مشیر تجارت اور معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز وزیراعظم کے ہمراہ  ہیں۔ دوحہ کےحماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطری وزیر مملکت خارجہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کی قطری وزیراعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی  تعلقات میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں قطری وزیراعظم کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 773649
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش