0
Wednesday 23 Jan 2019 18:22

کرگل کشمیر، آئی کے ایم ٹی کی مفت کوچنگ

  • کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت کوچنگ

    کرگل کشمیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت کوچنگ

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے رہنما آخوند ابراہیم نے شدید برفباری کے باوجود کوکشو گاؤں کا اچانک دورہ کیا، جہاں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی طرف سے سردیوں کے موسم میں غریب طالب علموں کے لئے مفت کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ آخوند ابراہیم نے اپنے دورہ کے دوران کوچنگ سینٹروں کی فعالیت کا جائزہ لیکر بچوں اور اساتید کی حوصلہ افزائی کی۔ بچوں کی پیشرفت کا جائزہ لیکر آخوند ابراہیم نے اساتید کو چند ایک ہدایات بھی دیں۔ اس دوران گاؤں کے ذمہ داروں نے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی اس پہل کا شکریہ بھی ادا کیا۔ آخوند ابراہیم کے علاوہ اس ٹیم میں پروفیسر ممتاز گوما کرگل، محمد کاظم اقچمل اور خادم حسین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 773723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش