0
Tuesday 29 Jan 2019 23:32

ڈی آئی خان، شہید اہلکار کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

  • شہید اہلکار محمد کامران کو جائے وقوعہ سے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

    شہید اہلکار محمد کامران کو جائے وقوعہ سے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

  • شہید محمد کامران کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی

    شہید محمد کامران کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے شہید اہلکار محمد کامران ولد محمد اقبال کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں شہید اہلکار کے ورثاء، سٹیشن کمانڈر عمران سرتاج راؤ، آر پی او دار علی خان خٹک، ڈی پی او محمد اقبال سمیت دیگر اعلٰی افسران نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کی میت پہ افسران بالا نے پھول چڑھائے۔ پولیس لائن ڈیرہ سے شہید کا جسد خاکی گھر منتقل کیا گیا جبکہ عید گاہ کلاں میں رات 8 بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں تدفین آبائی قبرستان میں کی جائے گی۔ 
خبر کا کوڈ : 775066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش