0
Wednesday 30 Jan 2019 13:27

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا دورہ جنوبی وزیرستان

  • وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان اور کور کمانڈر پشاور کا دورہ جنوبی وزیرستان

    وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان اور کور کمانڈر پشاور کا دورہ جنوبی وزیرستان

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی محمود خان نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کا پہلا دورہ کیا، اس موقع پر کورکمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل شاہین مظہر محمود اور وزیراعلٰی کے مشیر اجمل خان وزیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وانا میں زرعی پارک کا بھی دورہ کیا اور اس کے مختلف حصے دیکھے، وزیراعلٰی کو زرعی پارک کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ محمود خان نے شولام ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر قبائلی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے کہا کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقی اور خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے، وزیراعظم عمران خان قبائلی علاقوں کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، قبائلی اضلاع میں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وانا ایک زرعی علاقہ ہے اور یہاں زراعت اور جنگلات کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، قبائلی اضلاع کے لوگوں کو سرکاری ملازمتوں میں عمر اور تعلیم میں رعایت دی جائے گی، وزیرستان میں چھوٹے ڈیم تعمیر کئے جائیں گے۔ محمود خان نے کہا کہ نئے اضلاع میں انصاف، حکمرانی اور دیرپا خدمات کا انفراسٹرکچر قائم کریں گے، قبائل نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں، قبائلی اضلاع کی پسماندگی دور کرنے کے عمل میں یہاں کے محب وطن لوگوں کی مرضی اور منشاء شامل ہوگی۔ وزیراعلٰی نے کہا کہ حکومت نے قبائلی عوام کو قومی دہارے میں شامل کرنے کیلئے خود حکمرانی کا ماڈل دیا اور اداروں کو نئے اضلاع تک توسیع دی، نئے اضلاع کی تیز تر ترقی اور اُن کی محرومیوں کا ازالہ اجتماعی ذمہ داری ہے، اس سلسلے میں کوتاہی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 775113
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش