0
Wednesday 30 Jan 2019 17:33

ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کی گورنر سندھ سے ملاقات

  • ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

    ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں علی حسین نقوی، علامہ محمد صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، میر تقی ظفر اور ریاض حسین بھی شریک تھے جبکہ ملاقات میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی سید فردوس شمیم نقوی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وفد نے گورنر سندھ کو اہم قومی مسائل کی نشاندہی کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے گورنر سندھ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملت جعفریہ کی نمائندہ جماعت کی حیثیت سے ہمیشہ وطن عزیز پاکستان کی ترقی اور سربلندی کے لئے جدوجہد کی ہے، ملک دشمن دہشت گردوں نے جہاں پاک فوج، پولیس اور عوام کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا وہیں سب سے زیادہ نشانہ اہل تشیع کو بنایا گیا، ہم نے دہشت گردی کے خلاف اور امن و اتحاد کے فروغ کے لئے ہمیشہ جدوجہد کی ہے۔ رہنماؤں نے لاپتہ افراد کے معاملے پر سندھ میں کسی بھی قسم کی پیش رفت نا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 775164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش