QR CodeQR Code

گلگت، ایک روزہ اسنو ہائیک

1 Feb 2019 07:43

وادی نلتر میں منعقد ہونیوالی اسنو ہائیک میں گلگت کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اسکاؤٹس نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیراہتمام اسنو ہائیک کا اہتمام کیا گیا۔ وادی نلتر میں منعقد ہونیوالی اسنو ہائیک میں گلگت کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے اسکاؤٹس نے شرکت کی۔
 


خبر کا کوڈ: 775436

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/775436/1/گلگت-ایک-روزہ-اسنو-ہائیک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org