0
Monday 4 Feb 2019 17:50

جہلم، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم جہلم کے زیراہتمام قومی معاملات میں خواص کے کردار کی اہمیت پر منعقد ہونیوالے سیمینار کی تصاویر

    ایم ڈبلیو ایم جہلم کے زیراہتمام قومی معاملات میں خواص کے کردار کی اہمیت پر منعقد ہونیوالے سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جہلم کے زیر اہتمام، قومی معاملات میں خواص کے کردار کی اہمیت کے عنوان سے مقامی ہوٹل میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل سینٹرل پنجاب سید مبارک علی موسوی، مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ سیمینار کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل سید وسیم نقوی نے کی اور ضلعی کارکردگی سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مبارک موسوی نے عقائد کے حوالے سے جاری بحران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ملت کے ہر فرد کو انتہائی احتیاط سے اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے کردار ادا کرنا ہو گا، دشمن کی سازش کا ادراک کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن نے انتہائی مکاری سے ملت میں افتراق پیدا کرنے کے لیئے عقائد پر حملہ کیا ہے، ان حالات میں علماء امید کی کرن ہیں، علماء نے عالمی سطح پر کردار ادا کیا ہے، جس سے گریٹر اسرائیل کا خواب زمین بوس ہو گیا ہے، احرام اہل بیتؑ ہمیشہ کے لیے محفوظ یو چکے ہیں، اسی طرح پاکستان میں بھی علماء کے ہاتھ مضبوط کرنا ہوں گے، کیونکہ ملت کے علماء اپنے الہی فریضہ کا ادراک رکھتے ہیں، ان حالات میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان قوم کی امیدوں پر پورا اترنے اور قومی مفادات کے حصول کے لیے میدان عمل میں سرگرم ہے، مجلس وحدت نے ملت کو ہر محاذ پر سر بلند کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 776091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش