QR CodeQR Code

فیصل آباد، یوم یکجہتی کمشمیر ریلی

5 Feb 2019 21:16

ریلی میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک تھی۔ ریلی کی قیادت جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر حافظ محمد ادریس اور ضلعی امیر انجینئر عظیم رندھاوا نے کی۔


اسلام ٹائمز۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک تھی۔ ریلی کی قیادت جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر حافظ محمد ادریس اور ضلعی امیر انجینئر عظیم رندھاوا نے کی۔


خبر کا کوڈ: 776345

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/776345/1/فیصل-آباد-یوم-یکجہتی-کمشمیر-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org