QR CodeQR Code

فیصل آباد، آئی ایس او کی کشمیر ریلی

5 Feb 2019 22:10

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کے زیراہتمام بچوں کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک بچوں نے کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کی تحریروں پر مشتمل کتبے اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کے زیراہتمام بچوں کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک بچوں نے کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کی تحریروں پر مشتمل کتبے اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ 5 فروری کو پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، ملک بھر میں تعطیل کی جاتی ہے اور پاکستانی عوام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 776353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/776353/1/فیصل-آباد-آئی-ایس-او-کی-کشمیر-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org