QR CodeQR Code

امامیہ اسکاوٹس کا مری ٹور

6 Feb 2019 00:28

طلبہ نے سرد موسم میں دوسروں کی امداد، دینی موضوعات سمیت مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ امامیہ چیف اسکاوٹ زاہد مہدی نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں کی نگرانی کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشین پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام پنجاب اور سندھ سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے نیو مری میں اسنو ہائیک میں شرکت کی۔ طلبہ نے سرد موسم میں دوسروں کی امداد، دینی موضوعات سمیت مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ امامیہ چیف اسکاوٹ زاہد مہدی نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں کی نگرانی کی۔


خبر کا کوڈ: 776366

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/776366/1/امامیہ-اسکاوٹس-کا-مری-ٹور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org