QR CodeQR Code

مجلس ایام فاطمیہؑ، جامعہ عروۃ الوثقیٰ

7 Feb 2019 02:05

مسجد بیت العتیق میں خمسہ مجالسِ فاطمیہ (سلام اللہ علیہا) کی پہلی مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس سے سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں جامعہ کے طلاب نے شرکت کی، ماتم داری اور نوحہ خوانی بھ کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ایام فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی مناسبت سے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کی مسجد بیت العتیق میں خمسہ مجالسِ فاطمیہ (سلام اللہ علیہا) کی پہلی مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس سے سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں جامعہ کے طلاب نے شرکت کی، ماتم داری اور نوحہ خوانی بھ کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 776598

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/776598/1/مجلس-ایام-فاطمیہ-جامعہ-عروۃ-الوثقی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org