QR CodeQR Code

امید پاکستان ٹوور، فورٹ منرو

10 Feb 2019 07:29

سفیران نور ٹور میں دینی، فکری اور نظریاتی تربیت پر مبنی موضوعات پہ خصوصی دروس کا اہتمام بھی کیا گیا۔ علامہ آغا ساجد اسجدی، آغا منیر، سابق مرکزی صدر اطہر عمران، سابقہ ڈویژنل صدر فرخ مہدی نے شرکاء سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے زیراہتمام یونیورسٹیز اور میڈیکل کے طلبہ کیلئے تفریحی تعلیمی دورہ کیا گیا۔ نشتر میڈیکل یونیورسٹی، زکریا یونیورسٹی،این۔ایف۔سی، ملتان ٹیکنیکل کالج کے طلباء نے تین روز فورٹ منرو میں قیام کیا۔ سفیران نور ٹور میں دینی، فکری اور نظریاتی تربیت پر مبنی موضوعات پہ خصوصی دروس کا اہتمام بھی کیا گیا۔ علامہ آغا ساجد اسجدی، آغا منیر، سابق مرکزی صدر اطہر عمران، سابقہ ڈویژنل صدر فرخ مہدی نے شرکاء سے گفتگو کی۔ آخری روز محفل مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبہ کے سوالات کے علماء کرام و سابقین نے جوابات دیئے۔ 


خبر کا کوڈ: 777137

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777137/1/امید-پاکستان-ٹوور-فورٹ-منرو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org