0
Monday 11 Feb 2019 12:55

جلوس عزاء شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س)

  • کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

  • کرگل کشمیر میں جلوس عز اء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں جلوس عز اء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

  • کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

  • کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

  • کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

    کرگل کشمیر میں جلوس عزاء بمناسبت شہادت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ شہزادی کونین دختر رسول ثقلین حضرت فاطمہ زہراء (س) کے یوم شہادت کی مناسبت پر اس سال بھی مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں ایام فاطمیہ کے عنوان سے مجالس و جلوسہائے عزاء برآمد ہوئے۔ اس سلسلے میں ضلع ہیڈ کوارٹر کرگل میں 10 فروری کو انجمن جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل اور امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے ایک عظیم الشان جلوس عزاء مرکزی جامع مسجد سے برآمد ہوا۔ جلوس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شیخ ناظر المہدی محمدی اور مولانا شیخ غلام حسنین رضوانی نے سیرت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس دوران عزاداروں نے سینہ زنی اور نوحہ خوانی کے ساتھ ساتھ لبیک یا رسول اللہ (ص)، لبیک یا مھدی(عج)، لبیک یا زہراء (س)، لبیک یا خامنہ ای کے فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ ہزاروں کی تعداد میں عقیدتمندوں کا یہ جلوس حسینی پارک کرگل میں اختتام پذیر ہوا، جہاں اجتماعی نوحہ خوانی کے بعد امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا شیخ محمد محقق نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) نے صدر اسلام میں ولایت کو بچانے کے لئے شہادت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اسلام (ص) کی اکلوتی نور چشم دختر کے مزار کا آج بھی ویران ہونا تاریخ اسلام کا ایک ناقابل برداشت المیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو بی بی دو عالم (س) کی سیرت کو اپنی زندگی کا نمونہ عمل بنانا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے پرآشوب دور میں اپنے اولاد کو اسلامی و اخلاقی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ مولانا شیخ محقق نے عالم اسلام کی سربلندی اور مقام معظم رہبری کی طول عمر اور قائم آل محمد (عج) کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا کی۔ انہوں نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں ایک دہشتگرد کے ہاتھوں ایک ننھی معصوم زکریہ بدر الجابر جو پیغمبر اسلام کی زیارت کے غرض سے حرم پیغمبر جارہی تھی کو شیعہ ہونے کے بناء پر اپنی ماں کے سامنے بے دردی کے ساتھ شہید کرنے کی بھرپور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ : 777139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش