QR CodeQR Code

اسلام آباد میں پوسٹر آویزاں

10 Feb 2019 15:14

پوسٹر پینافلکس پر امام خمینی، امام خامنہ ای، قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی تصاویر آویزاں ہیں اور دوستی کا ہاتھ دکھایا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد کی مختلف شاہراوں پر خصوصی پینافلکس آویزاں کر دئیے گئے ہیں، یہ پینا فلیکس شاہراہ دستور، بلوایر، اسلام آباد ایکسپریس سمیت دیگر شاہراوں پر سینکڑوں کی تعداد میں آویزاں ہیں۔ پوسٹر پینافلکس پر امام خمینی، امام خامنہ ای، قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی تصاویر آویزاں ہیں اور دوستی کا ہاتھ دکھایا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 777204

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777204/1/اسلام-ا-باد-میں-پوسٹر-ا-ویزاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org