QR CodeQR Code

آئی ایس او ملتان کا پہلا اجلاس عمومی

10 Feb 2019 20:40

اجلاس میں اراکین نظارت، سابقین اور سینیئرز نے بھی شرکت کی، اس موقع پر مجوزہ ڈویژنل کابینہ کی مںطوری دی گئی، ڈویژنل صدر عاطف مہدی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کی مجلس عمومی کا پہلا اجلاس ''المصطفیٰ ہائوس'' ملتان میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژن بھر کے یونٹس صدور و جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی، امامیہ چیف اسکائوٹ زاہد مہدی نے مرکزی نمائندے کے طور پر شرکت کی، اجلاس میں اراکین نظارت، سابقین اور سینیئرز نے بھی شرکت کی، اس موقع پر مجوزہ ڈویژنل کابینہ کی مںطوری دی گئی، ڈویژنل صدر عاطف مہدی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 777241

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777241/1/آئی-ایس-او-ملتان-کا-پہلا-اجلاس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org