QR CodeQR Code

اسلام آباد، حمایت مظلومینِ جہان کانفرنس

11 Feb 2019 01:45

کانفرنس سے آئی ایس او کے مرکزی صدر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قائدین، اہلسنت کے معروف عالم دین علامہ حیدر علوی، ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، مرکزی امام بارگاہ جی سیکس ٹو اسلام آباد کے پیش امام علامہ اختر عباس قمی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں تحریک حمایت مظلومین جہان کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر قاسم شمسی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان ناصرعباس شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل گلگت بلتستان آغاعلی رضوی، مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل علامہ سید علی اکبر کاظمی، اہلسنت کے معروف عالم دین علامہ حیدر علوی، ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل مولانا محمد حسین شیرازی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری تربیت ڈاکٹر یونس حیدری، مرکزی امام بارگاہ جی سیکس ٹو اسلام آباد کے پیش امام علامہ اختر عباس قمی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 777267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777267/1/اسلام-آباد-حمایت-مظلومین-جہان-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org