QR CodeQR Code

تہران، انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ کی شاندار ریلی

11 Feb 2019 13:31

ایران کی سرزمین پر آج ملت ایران 22 بہمن کا جشن منا رہی ہےـ یہ ایرانی قوم کی فتح اور رضا شاہ پہلوی سمیت استعماری طاقتوں کی کمر شکن شکست کا دن ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کی سرزمین پر آج ملت ایران 22 بہمن کا جشن منا رہی ہےـ  یہ ایرانی قوم کی فتح اور رضا شاہ پہلوی سمیت استعماری طاقتوں کی کمر شکن شکست کا دن ہے۔ یہ تاریخ بشریت کا وہ اہم دن ہے، جس میں حق نے ایک بار پھر باطل کے سر پر دے مارا اور اسے پھوڑ دیا، جس کے نتیجے میں پوری دنیا کو بیسویں صدی میں ایک بار پھر یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ حق ہمیشہ غالب ہوا کرتا ہے اور باطل مغلوب۔۔۔۔ آج ایرانی قوم اپنے مقدس انقلاب کی چالیسویں سالگردہ بڑی شان و شوکت سے منا رہی ہےـ


خبر کا کوڈ: 777320

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777320/1/تہران-انقلاب-اسلامی-کی-40ویں-سالگرہ-شاندار-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org