0
Monday 11 Feb 2019 22:43

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم وفد کی جشن انقلاب ریلی میں شرکت

  • مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی مشہد مقدس میں جشن انقلاب ریلیوں میں شرکت

    مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی مشہد مقدس میں جشن انقلاب ریلیوں میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے وفد نے انقلاب اسلامی ایران کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر مشہد مقدس میں نکالی گئیں ریلیوں میں ایرانی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شرکت کی، وفد کی قیادت ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین آقای عقیل حسین خان نے کی، اس موقع پر پاکستانی علمائے کرام اور طلاب کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے پرچم اور بینر اٹھا رکھے تھے، ریلی کے شرکاء  مردہ باد امریکا اور اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 777521
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش