0
Wednesday 13 Feb 2019 11:52

پشاور، انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ

  • دنیا بھر کی طرح کل پشاور میں بھی انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پشاور میں موجود ایرانی کونسلیٹ کے زیر اہتما

    دنیا بھر کی طرح کل پشاور میں بھی انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پشاور میں موجود ایرانی کونسلیٹ کے زیر اہتما

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح کل 12 فروری کو پشاور میں انقلاب اسلامی کی 40ویں سالگرہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پشاور میں موجود ایرانی کونسلیٹ کے زیر اہتمام اس پروگرام کا انعقاد پشاور کے معروف پی سی ہوٹل میں انعقاد پذیر ہوا۔ جس میں سپیکر صوبائی اسمبلی، موجودہ اور سابقہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی، شیعہ سنی علمائے کرام، ڈاکٹرز، پروفیسرز اور دیگر سینکڑوں سماجی کارکنان شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز رات 9 بجے تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اسکے بعد دونوں ملکوں کے قومی ترانے سنائے گئے۔ جسکے احترام میں تمام شرکائے محفل کھڑے ہوگئے۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی نے اسلامی انقلاب کو نور کا شعلہ قراردیتے ہوئے پوری اسلامی دنیا کے لئے نمونہ قرار دیا۔ انکے علاوہ سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، ایرانی کونسلر جنرل محمد باقر بیدی نے بھی خطاب کیا۔ ایرانی کونسلر جنرل نے پاک ایران رشتوں کو نہایت مضبوط قرار دیا تاہم انہوں نے شکایت کی۔ کہ دونوں ملکوں میں موجود پوٹینشل کے برعکس انکے اقتصادی رشتے اس حد میں نہیں، جو ہونا چاہئے۔ انہوں نے اپنے ملک کے تعلیمی، فنی اور صنعتی تجربات کو اپنے برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ شیئر کرنے کی پیش کی۔ سپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے ایران کے ساتھ رشتوں کو مضبوط قرار دیا۔ اور یقین دلایا کہ مستقبل میں ایران کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے انکے ساتھ رشتوں کو مضبوط بنایا جائے گا۔ 
خبر کا کوڈ : 777661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش