QR CodeQR Code

جیکب آباد، سیرت حضرت فاطمہؑ و انقلاب اسلامی کانفرنس

13 Feb 2019 19:31

کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جیکب آباد کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ اور انقلاب اسلامی ایران کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد میں سیرت حضرت فاطمہ زہراء و انقلاب اسلامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، تحریک انصاف رہنما انور خان سومرو، انجینئر عید محمد ڈومکی، علامہ سیف علی ڈومکی، مولانا رضا حسینی، نثار احمد ابڑو، محمد اسماعیل سومرو و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 777662

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777662/1/جیکب-ا-باد-سیرت-حضرت-فاطمہ-انقلاب-اسلامی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org