0
Wednesday 13 Feb 2019 20:45

محترمہ زہرا نقوی کا دورہ میو ہسپتال

  • لاہور، محترمہ زہرا نقوی کے دورہ میو ہسپتال اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی تصاویر

    لاہور، محترمہ زہرا نقوی کے دورہ میو ہسپتال اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ زہرا نقوی نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں 46 واں سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے میو ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کا دوره بھی کیا۔ سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر خالد مسعود گوندل نے کی، سینیئر ممبر پبلک سروس کمیشن امتیاز احمد خان، پارلیمانی سیکریٹری نذیر ابمد چوہان، پارلیمانی سیکریٹری عمر آفتاب اور رکن پنجاب محترمہ صادقہ شہزاد بھی شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ : 777832
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش