0
Monday 18 Feb 2019 09:48

جھنگ، جماعت اسلامی کا ورکرز کنونشن

  • جھنگ، جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن کی تصاویر

    جھنگ، جماعت اسلامی کے ورکرز کنونشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جھنگ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ایسی دنیا کا قیام چاہتا ہوں جو غربت،  بے روز گاری، مہنگائی جیسے مسائل سے پاک ہو اور ریاست مظلوموں کی وکالت کرے، جہاں لوگ اپنے بچوں اور گردوں کو فروخت نہ کریں، ہر جوان کو روزگار ملنے تک بے روزگاری الاؤنس ملے۔ عید گاہ گراؤنڈ نزد ماڈل بازار گوجرہ روڈ جھنگ منعقد ہونیوالے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ میں آپ میں سے ہوں جاگیردار گھرانے سے نہیں ہوں، آپ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی حکومت کو باربار دیکھا، اب چھ ماہ سے تمام پارٹیوں کے مجموعے پی ٹی آئی کی حکومت کو دیکھ رہے ہیں، چھ مہینے گزر گئے مجھے بتائیں اسمبلیوں اور سینیٹ پر اربوں روپیہ خرچ ہوا، لیکن عوام کو ریلیف دینے کے لئے کوئی قانون بنا یا گیا؟ انہو ں نے کہا کہ جماعت اسلامی کو حکومت ملی تو سب سے پہلے سودی نظام کا خاتمہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 778596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش