0
Tuesday 26 Feb 2019 21:16

لاہور، یوم فاطمہ، یوم تعظیم مادر

  • جامعہ ام الکتاب لاہور میں یوم فاطمہ کی مناسبت سے کانفرنس

    جامعہ ام الکتاب لاہور میں یوم فاطمہ کی مناسبت سے کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ خواتین تہذیب کو بناتی ہیں، سیرت فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا پر عمل کرکے خواتین مغربی تہذیب کے سامنے دیوار بن جائیں تاکہ ظہور امام مہدی علیہ السلام کیلئے پاکستان میں زمین ہموار کی جا سکے، شادی کو دین اسلام نے آسان بنایا مگر ہندی تہذیب نے بیٹی کی پیدائش کو باپ کیلئے بوجھ بنا دیا ہے، امامت اور مہدویت مسلمات اہلسنت میں سے ہے، نظام ولایت کے نفاذ میں سنی رکاوٹ نہیں خود بے عمل شیعہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خاتون جنت حضرت فاطمتہ الزہرا ؑ کے یوم ولادت اور جامعہ ام الکتاب کے چھٹے یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر اسلامی تہذیب کی تشکیل میں خواتین کے کردار کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ کانفرنس سے پرنسپل جامعہ ام الکتاب خانم طیبہ نقوی،جماعت اسلامی کی رہنما ربیعہ طارق، تحریک منہاج القرآن کی رہنما فرح ناز، جمعیت علما پاکستان نیازی کی رہنما فائزہ نقوی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(طالبات) کی سابق مرکزی صدر روبینہ گیلانی، جمعیت علما اہلحدیث خواتین کی مرکزی صدر ہانیہ بخاری، قرآن و اہلبیت اکیڈمی کی رہنما سکینہ مہدوی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 780260
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش