0
Tuesday 26 Feb 2019 21:55

پاراچنار، اساتذہ کی پریس کانفرنس اور احتجاجی جلسہ

  • پاراچنار، اساتذہ کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس اور احتجاجی جلوس

    پاراچنار، اساتذہ کا اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس اور احتجاجی جلوس

اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کرم سید حسین آفریدی، اکاؤنٹ آفیسر کرم عظمت اللہ خٹک اور ایجوکیشن خصوصا اساتذہ کے ان گنت مسائل کے حوالے سے کرم ویلی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آج پریس کلب پاراچنار میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے صدر اساتذہ سید زاہد حسین، اپوزیشن لیڈر ملک اقبال حسین اور دیگر لیڈران نے خطاب کیا۔ صدر سید زاہد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے بےشمار مسائل کے علاوہ ایجوکیشن آفیسر کا نامناسب اور متعصبانہ رویہ، اساتذہ نیز ایجوکیشن سے مربوط مسائل و مشکلات میں جان بوجھ کر کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل کی جانب ایجوکیشن آفیسر کی توجہ ہم نے باربار مبذول کرانے کی کوشش کی، مگر انکے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ پہلے ہم اسے اسکی سستی قرار دیتے تھے لیکن باربار کے تجربے نے یہ بات ثابت کی، کہ سید حسین آفریدی صاحب یہ سب کچھ جان بوجھ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپر کُرم کے سکولوں میں گنجائش سے بڑھ کر تعداد کے باوجود بنیادی سہولیات، فرنیچر وغیرہ کا ہر وقت فقدان رہتا ہے۔ جبکہ سنٹرل اور لوئر کرم میں اکثر ایسے سکول بھی پائے جاتے ہیں، جہاں کوئی طالبعلم تو موجود نہیں، مگر فرنیچر کے لحاظ سے وہ خود کفیل ہیں۔ یہاں تک کہ اگر چاہیں تو اسے دیگر اضلاع کو ایکسپورٹ کرکے انکی کئی سالہ ضرورت بھی پوری کرسکتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر ملک اقبال حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے مسائل کے حوالے سے ہم میں کوئی اختلاف نہیں، بلکہ ہم سب ایک ہی پچ پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے کرپشن کا بازار گرم کررکھا ہے، عمران خان کی حکومت سے ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ انہیں اپنے کرتوتوں کی کڑی سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 780268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش