0
Thursday 28 Feb 2019 15:31

محفل جشن بمناسبت ولادت فاطمہ زہرا (س)

  • کرگل مقبوضہ کشمیر میں ’’آئی کے ایم ٹی‘‘ کے زیر اہتمام ولادت باسعادت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت پر محفل جشن منعقد

    کرگل مقبوضہ کشمیر میں ’’آئی کے ایم ٹی‘‘ کے زیر اہتمام ولادت باسعادت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت پر محفل جشن منعقد

  • کرگل مقبوضہ

    کرگل مقبوضہ

  • کرگل مقبوضہ کشمیر میں ’’آئی کے ایم ٹی‘‘ کے زیر اہتمام ولادت

    کرگل مقبوضہ کشمیر میں ’’آئی کے ایم ٹی‘‘ کے زیر اہتمام ولادت

اسلام ٹائمز۔ سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے اہتمام سے سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی ایک محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔ بسیج زینبیہ اور بسیج امام کے رضاکاروں نے اس موقعہ پر بازاروں میں حضرت فاطمہ زہراء اور عظمت خواتین سے متعلق چہاردہ معصومین کے اقوال زرین سے عبارت بینرز بھی لگائے۔ محفل جشن میں ضلع کرگل کے دور دراز سے آئی ہوئیں ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔ اس دوران اپنی تقریر میں ڈاکٹر نسرین فاطمہ نے عورتوں کی خانوادہ سے متعلق ذمہ داریوں کے بارے میں کہا کہ خاتون گھر کی زینت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک صحتمند عورت ہی ایک صحتمند ماحول بنا سکتی ہے۔ حاجیہ صغریٰ نے اپنی تقریر میں بچوں کی پڑھائی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماں ہی بچے کو پڑھائی میں دلچسپی دلاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ذمہ داری عورت پر ہی عائد ہوتی ہے کہ بچوں کو اچھی تعلیم کی طرف راغب کریں اور گھر کی ماحول کو تعلیمی بنائے۔ حاجیہ بانو ناصری نے اپنی تقریر میں کہا کہ بی بی دو عالم دنیا کی تمام خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ مغربی کلچر میں عورتوں کو کوئی مقام حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حقوق بشر و حقوق خواتین کے نعرے تو بہت سنائی دیتے ہیں لیکن عملی میدان میں عورت کو ایک اشتہار کی چیز کے علاوہ کوئی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں آج ہر طرف ظلم و بربریت اور تشدد کا دور دورہ ہے، اس لئے آج فاطمہ زہراء کی سیرت کو اپنانے کی سخت ضرورت ہے۔ آخر میں حاجیہ زہراء یوسفی نے محفل میں شامل تمام خواتین اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 780307
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش