0
Wednesday 27 Feb 2019 13:50

پاک فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب

  • پاک فضائیہ کی جانب سے دشمن کے تباہ کیے گئے طیاروں کے مناظر

    پاک فضائیہ کی جانب سے دشمن کے تباہ کیے گئے طیاروں کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان فضائیہ کا بھارت کو منہ توڑ جواب، پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی پر تباہ ہونے والے بھارتی جنگی جہاز اور پاک فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے بھارتی پائلٹ کے نقشے اور اسلحہ کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے 2 طیارے مارے گرائے، جبکہ ایک پائلٹ کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ دفتر خارجہ اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارت کو جواب دینے کی تصدیق کردی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان ایئر فورس کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول پر اپنی حدود میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 2 بھارتی لڑاکا طیارے تباہ ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنی حدود میں کارروائی کی، ایک بھارتی طیارہ آزاد جموں کشمیر اور دوسرا مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا۔
خبر کا کوڈ : 780361
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش