0
Thursday 28 Feb 2019 01:27

پاک بھارت کشیدگی، جامعہ روحانیت کی دعائیہ محفل

  • بھارت کی جانب سے اشتغال انگیزی کے خلاف جامعہ روحانیت بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    بھارت کی جانب سے اشتغال انگیزی کے خلاف جامعہ روحانیت بلتستان کے زیراہتمام منعقدہ پروگرام کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ بھارتی جنگی جنون اور ملک عزیز پاکستان پر حملے کے خلاف ایران کے شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کے زیراہتمام احتجاجی اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد ہوا۔ اس پروگرام میں علماء اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دعائیہ پروگرام کے بعد مجلس جامعہ روحانیت بلتستان کے ترجمان حجت الاسلام سید محمد علی شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ بھارت اپنی آبادی کی کثرت کو دیکھ کر زعم باطل میں نہ رہے کیونکہ ہمارا ہر جوان ایمان اور جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ ہمارا ایک جوان ان کے ہزار افراد کو شکست دینے کے لیے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح مضبوط اور متحد ہے، بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کا ہر شہری ملکی دفاع کو اپنا شرعی اور اخلاقی فریضہ سمجھتے ہیں۔ ہم پاک فوج کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آخر میں صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے ملکی سالمیت پاک فوج کی سربلندی اور دشمن کی شکست کی دعا کے ساتھ اس پروگرام کا اختتام کیا۔
خبر کا کوڈ : 780478
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش