0
Monday 4 Mar 2019 20:15

حیدرآباد انڈیا، سیرت زہرا (س) کانفرنس

  • تنظیم جعفری حیدرآباد انڈیا کی جانب سے سیرت زہرا (س) کانفرنس کا اہتمام

    تنظیم جعفری حیدرآباد انڈیا کی جانب سے سیرت زہرا (س) کانفرنس کا اہتمام

  • تنظیم جعفری حیدرآباد انڈیا کی جا

    تنظیم جعفری حیدرآباد انڈیا کی جا

اسلام ٹائمز۔ تنظیم جعفری حیدرآباد کی جانب سے بھارتی شہر حیدر آباد سیرت زہرا (س) کانفرنس اور جشن انقلاب اسلامی کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس میں حیدرآباد انڈیا میں واقع ایران ایمبیسی کے مہمان شریک تھے۔ مولانا سید تقی حیدر عابدی نے کانفرنس میں تفصیلی خطاب کیا۔ کانفرنس میں حیدرآباد کے مقتدر دانشوروں کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس دوران مقررین نے سیرت فاطمہ زہرا (س) کے مختلف گوشوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے انقلاب اسلامی ایران کے چالیس سال مکمل ہونے ہر مسلمانان جہان کو تبریک و تہنیت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم موجودہ مسائل کا حل چاہتے ہیں تو ہمیں مسالک و مذاہب سے بالاتر ہوکر ایک مسلمان بن کر ایرانی انقلاب کو سمجھنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 781324
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب