QR CodeQR Code

شہید تقی حیدر کے مزار پر اسکاوٹ سلامی

9 Mar 2019 23:37

مرکزی صدر قاسم شمسی نے اسکاوٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کا اثاثہ ان کا راستہ و نظریہ ہوتا ہے اور انکی شہادت کے بعد ان کے افکار کو زندہ رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر علامہ اسد نقوی نے بھی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی صدر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چوبیسویں برسی کا مرکزی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ شہید کے باوفا ساتھی تقی حیدر کے مرقد پر امامیہ اسکائوٹس کے چاک و چوبند دستے نے نے امامیہ چیف اسکاوٹ کی سربراہی میں سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر شہید کے بھائی نقی حیدر بھی موجود تھے، مرکزی صدر قاسم شمسی نے اسکاوٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کا اثاثہ ان کا راستہ و نظریہ ہوتا ہے اور انکی شہادت کے بعد ان کے افکار کو زندہ رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر علامہ اسد نقوی نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 782366

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/782366/1/شہید-تقی-حیدر-کے-مزار-پر-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org