QR CodeQR Code

عروۃالوثقی کے یوم تاسیس اور جشن کی رابطہ مہم

17 Mar 2019 10:21

تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت یقینی بنانے کیلئے دورہ جات اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جامعہ عروۃالوثقی کے وفد نے تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا دورہ کیا اور معروف اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃالوثقی کے 9 ویں یوم تاسیس اور جشن مولود کعبہ (13 رجب بمطابق 21 مارچ 2019) کی تیاریاں جاری ہیں۔ تقریب میں مختلف شخصیات کی شرکت یقینی بنانے کیلئے دورہ جات اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جامعہ عروۃالوثقی کے وفد نے تبلیغی مرکز رائے ونڈ کا دورہ کیا اور معروف اسکالر مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات کی۔


خبر کا کوڈ: 783742

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/783742/1/عروۃالوثقی-کے-یوم-تاسیس-اور-جشن-کی-رابطہ-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org