0
Thursday 21 Mar 2019 15:15

گلگت کا ایک اور جوان پاک وطن پر قربان

  • گلگت سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان کی تدفین

    گلگت سے تعلق رکھنے والے شہید فوجی جوان کی تدفین

اسلام ٹائمز۔ گلگت کا ایک اور فوجی جوان وطن پر قربان ہوگیا، گلگت نومل سے تعلق رکھنے والا شہید سپاہی عامر عباس گذشتہ روز لائن آف کنٹرول پر شہید ہوگیا تھا، شہید عامر عباس کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں نومل میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا، شہید کی نماز جنازہ میں اعلیٰ فوجی حکام اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی، پاک فوج کے دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی دی اور قبر پر آرمی چیف، فورس کمانڈر اور کمانڈر ٹین کور کی جانب سے پھول چڑھائے گئے۔
خبر کا کوڈ : 784370
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب