QR CodeQR Code

ملتان، طلوع فجر کنونشن

30 Mar 2019 19:16

یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز کے امامیہ طلبہ کی نظریاتی، فکری، دینی اور پیشہ وارانہ تربیت کیلئے تین روزہ طلوع فجر کنونشن امام بارگاہ ابولفضل العباسؑ چوک کمہاراں ملتان میں جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کے اعلٰی تعلیمی اداروں بشمول یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز کے امامیہ طلبہ کی نظریاتی، فکری، دینی اور پیشہ وارانہ تربیت کیلئے تین روزہ طلوع فجر کنونشن امام بارگاہ ابولفضل العباسؑ چوک کمہاراں ملتان میں جاری ہے۔ کنونشن سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ماہرین کے علاوہ سابق مرکزی صدر آئی ایس او امیتاز رضوی نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 786038

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/786038/1/ملتان-طلوع-فجر-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org