0
Saturday 30 Mar 2019 22:28

جانثاران امام عصر عج کی دوسری نشست

  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سالانہ تنطیمی کنونشن کی تصویری جھلکیاں

    ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سالانہ تنطیمی کنونشن کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی جانثاران امام عصر عج کنونشن کے دوسرے روز کی دوسری نشست میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت دیگر تنظیمی رہنماوں نے شرکت کی۔ اہم نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک اور اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے، اس مقصد کی خاطر ہمارے قائد علامہ عارف حسین الحسینی کو شہید کیا گیا، تکفیری گروہ بنائے گئے، تکفیری نعرے لگوائے گئے، عوامی سطح پر اہل تشیع کو منفور کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا گیا لیکن الحمدللہ قوم نے اپنی ثابت قدمی سے دشمن کو اس کے ارادوں میں ناکام بنا دیا ہے۔ آج تکفیری خود تنہا ہیں، مرکزی جانثاران امام مہدی (عج) کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس نے کہا کہ دشمن چاہتا تھا کہ ملت جعفریہ کو سیاسی، مذہبی، سماجی اور معاشرتی لحاظ سے ختم کردیا جائے۔ پاکستان میں امریکا اور آل سعود نے شیعہ نسل کشی کرائی، کالعدم جماعتوں کو سپورٹ کیا گیا، بسوں سے شہریوں کو اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا گیا، بانیان پاکستان کی اولادوں کا قتل عام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 786076
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش