QR CodeQR Code

جانثاران امام عصر عج کنونشن، اسٹاف، کارکنوں اور عہدیداروں کیلئے حسن کارکردگی ایوارڈز

31 Mar 2019 07:40

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی جانثاران امام عصر عج کنونشن کے دوسرے روز کی دوسری نشست میں ایم ڈبلیو ایم کے مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اراکین کابینہ اور مستقل اسٹاف حسن کارکردگی ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ امام الصادقؑ اسلام آباد میں منعقدہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سالانہ مرکزی جانثاران امام عصر عج کنونشن کے دوسرے روز کی دوسری نشست میں ایم ڈبلیو ایم کے مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اراکین کابینہ اور مستقل اسٹاف میں حسنِ کارکردگی ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔ واضح رہے کہ ایوارڈز مرکز، صوبوں اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کو دیئے گئے۔


خبر کا کوڈ: 786109

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/786109/1/جانثاران-امام-عصر-عج-کنونشن-اسٹاف-کارکنوں-اور-عہدیداروں-کیلئے-حسن-کارکردگی-ایوارڈز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org