QR CodeQR Code

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے انٹرا پارٹی الیکشن

31 Mar 2019 15:32

ایم ڈبلیو ایم کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری انتخابی کمیٹی کے رکن اسد عباس نقوی نے ووٹرز کو انتخابی عمل سے آگاہ کیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کے نتیجے میں نئے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سات نئے اراکین شوریٰ عالی کیلئے اراکین شوریٰ عمومی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی کنونشن کے آخری روز انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہو گئے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری انتخابی کمیٹی کے رکن اسد عباس نقوی نے ووٹرز کو انتخابی عمل سے آگاہ کیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کے نتیجے میں نئے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سات نئے اراکین شوریٰ عالی کیلئے اراکین شوریٰ عمومی نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ واضح رہے آج ایم ڈبلیو ایم کا جانثاران امامؑ عصر مرکزی کنونشن اختتام پذیر ہوگا، وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہوگی اور منتخب ہونیوالے نئے سیکرٹری جنرل کا اعلان کیا جائیگا۔


خبر کا کوڈ: 786163

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/786163/1/اسلام-آباد-ایم-ڈبلیو-کے-انٹرا-پارٹی-الیکشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org