0
Wednesday 3 Apr 2019 22:53

جھنگ، آئی ایس او کے مسئولین کی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام جھنگ صدر میں تنظیمی مسئولین کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں سابق مرکزی صدر انصر مہدی سمیت علمائے کرام، سابقہ تنظیمی مسئولین نے شرکاء سے دینی، تعلیمی اور تنظیمی موضوعات پر گفتگو کی۔ ورکشاپ میں فیصل آباد ڈویژن کے مختلف تعلیمی اداروں اور مقامی یونٹس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 786719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش