0
Wednesday 10 Apr 2019 15:09

چینی سفیر کا دورہ فیصل آباد

  • فیصل آباد، چینی سفیر یو جِنگ کے دو روزہ دورے اور مصروفیات کی تصاویر

    فیصل آباد، چینی سفیر یو جِنگ کے دو روزہ دورے اور مصروفیات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ چائنز سفیر یو جِنگ نے فیصل آباد کا دو روزہ دورہ کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب نے چائنہ کے سفیر کا ساہیانوالہ انٹر چینج پر استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے، پنجاب پولیس کے بینڈ نے مہمان یو جِنگ کو سلامی دی۔ چائنز سفیر کو نیشنل ٹیکسائل یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کیساتھ یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کروایا۔ اسی طرح سفیر نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اور پاکستانی مصنوعات کی برآمدات اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں صنعتوں کو فروغ دینے پر گفتگو کی۔ چائنہ کے سفیر یو جِنگ کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین، بزنس کمیونیٹی، شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 787932
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش