QR CodeQR Code

کراچی، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج

13 Apr 2019 20:20

احتجاج میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان، پاسبان عزا پاکستان، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی، تحفظ عزاداری کونسل اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کئے۔


اسلام ٹائمز۔ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے خانوادہ اسیران ملت جعفریہ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان، پاسبان عزا پاکستان، آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی، تحفظ عزاداری کونسل اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کئے۔


خبر کا کوڈ: 788477

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/788477/1/کراچی-لاپتہ-شیعہ-افراد-کی-بازیابی-کیلئے-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org