QR CodeQR Code

جمعیت طلبہ عربیہ کی دس روزہ تربیت گاہ

15 Apr 2019 10:22

جامعہ تفہیمات اسلامیہ اٹک میں منعقد ہونیوالی تربیت گاہ سے ڈاکٹر طارق سلیم، لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور اسکالرز نے خطاب کیا، جسمانی صحت کی سرگرمیاں اور مقابلوں کا بھی انعقاد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان سے منسلک مدارس دینیہ کی طلبہ تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ کی دس روزہ تربیت گاہ جماعہ تفہیمات اسلامیہ اٹک میں معقد ہوئی۔ تربیت گاہ میں جماعت اسلامی کے زیرانتظام مدارس میں زیرتعلیم طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تربیت گاہ سے ڈاکٹر طارق سلیم، لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور اسکالرز نے خطاب کیا۔ تربیت گاہ کے دوران جسمانی صحت کی سرگرمیاں اور مقابلوں کا بھی انعقاد ہوا۔


خبر کا کوڈ: 788666

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/788666/1/جمعیت-طلبہ-عربیہ-کی-دس-روزہ-تربیت-گاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org