QR CodeQR Code

جھنگ، پاسبان وطن پروفیشنل کیمپ

15 Apr 2019 12:30

تین روزہ اسکاوٹ کیمپ میں فیصل آباد ڈویژن کے پروفیشنل ادارہ جات سے طلبہ شریک ہوئے۔ کیمپ میں جسمانی صحت کے متعلق سرگرمیوں کے علاوہ ڈرائیونگ، فرسٹ ایڈ سمیت فرکی، نظریاتی، دینی اور تنظیمی موضوعات پر لیکچرز ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز اور ٹیکنیکل کالجز کے طلبہ کیلئے پاسبان وطن پروفیشنل کیمپ منعقد ہوا۔ جھنگ میں منعقد ہونیوالے تین روزہ اسکاوٹ کیمپ میں فیصل آباد ڈویژن کے پروفیشنل ادارہ جات سے طلبہ شریک ہوئے۔ کیمپ میں جسمانی صحت کے متعلق سرگرمیوں کے علاوہ ڈرائیونگ، فرسٹ ایڈ سمیت فرکی، نظریاتی، دینی اور تنظیمی موضوعات پر لیکچرز ہوئے۔ ادارہ تربیت المہدیؑ کے مولانا اسد نقوی، مرکزی امامیہ چیف اسکاوٹ زاہد مہدی اور فیصل آباد کے ڈویژنل صدر و کابینہ کے اراکین نے اسکاوٹ کیمپ میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 788729

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/788729/1/جھنگ-پاسبان-وطن-پروفیشنل-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org