QR CodeQR Code

لاہور، خواتین کانفرنس

17 Apr 2019 16:55

کانفرنس سے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین دردانہ صدیقی، ڈائریکٹر امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، ناظمہ وسطی پنجاب ربیعہ طارق، ناظمہ لاہور زرافشاں فرحین، پی ٹی وی اینکر لبنٰی ظہیر، تابندہ ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام وحدت روڈ لاہور کے کرکٹ گرونڈ میں خواتین کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔ خواتین کانفرنس سے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین دردانہ صدیقی، ڈائریکٹر امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، ناظمہ وسطی پنجاب ربیعہ طارق، ناظمہ لاہور زرافشاں فرحین، پی ٹی وی اینکر لبنٰی ظہیر، تابندہ ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 789157

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789157/1/لاہور-خواتین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org