QR CodeQR Code

گجرات، جماعت اسلامی کی خواتین کانفرنس

17 Apr 2019 21:30

خواتین کانفرنس سے ڈاکٹر کوثر فردوس اور ڈاکٹر رخسانہ جبیں نے خطاب کیا، کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین گجرات کے زیراہتمام خواتین کانفرنس منعقد ہوئی۔ خواتین کانفرنس سے ڈاکٹر کوثر فردوس اور ڈاکٹر رخسانہ جبیں نے خطاب کیا۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی کانفرنس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 789164

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789164/1/گجرات-جماعت-اسلامی-کی-خواتین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org