QR CodeQR Code

اسلام آباد، دوسری اوپن ٹریڈ قومی کانفرنس

18 Apr 2019 17:28

مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے سابق وفاقی وزیر برائے کامرس خرم دستگیر خان، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولیپمنٹ اکنامکس کے ڈاکٹر غلام صمد اور انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ اکنامک افیئرز ملایشیاء کے سی ای او علی سلمان نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ معروف تحقیقاتی ادارے پرائم انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں دوسری نیشنل اوپن ٹریڈ کانفرنس منعقد ہوئی۔ مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے سابق وفاقی وزیر برائے کامرس اور پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنماء خرم دستگیر خان، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولیپمنٹ اکنامکس کے ڈاکٹر غلام صمد، وویمن چیمبر آف کامرس کی صدر کے علاوہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ اکنامک افیئرز ملایشیاء کے سی ای او علی سلمان نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 789350

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789350/1/اسلام-آباد-دوسری-اوپن-ٹریڈ-قومی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org