QR CodeQR Code

تہران، یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب

18 Apr 2019 08:43

تہران اور قم میں مقیم پاکستانیوں کی بھرپور شرکت، پاکستان سے آئے ثقافتی فنکاروں کا پاکستانی ثقافت کا مظاہرہ، ایرانی شرکاء کی طرف سے زبردست پذیرائی، پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود کی طرف سے اتنے اچھے پروگرام کے اہتمام پر پاکستانی کمیونٹی کا زبردست خراج تحسین۔


اسلام ٹائمز۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے تہران میں پروقار تقریب، ایران کے وزیر صنعت و تجارت سمیت تہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی خصوصی شرکت، پاکستانی ثقافت کو متعارف کروانے کے لئے سٹال لگائے گے۔ تہران اور قم میں مقیم پاکستانیوں کی بھرپور شرکت، پاکستان سے آئے ثقافتی فنکاروں کا پاکستانی ثقافت کا مظاہرہ، ایرانی شرکاء کی طرف سے زبردست پذیرائی، پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود کی طرف سے اتنے اچھے پروگرام کے اہتمام پر پاکستانی کمیونٹی کو زبردست خراج تحسین۔


خبر کا کوڈ: 789376

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789376/1/تہران-یوم-پاکستان-کی-مناسبت-سے-پروقار-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org