QR CodeQR Code

اہلسنت عالم مولانا عمران بشیر کا دورہ جامعہ عروۃالوثقی

18 Apr 2019 22:55

اہل سنت عالم دین نے جامعہ کی اتحاد امت کیلئے کاوشوں کو سراہا۔ واضح رہے کہ مولانا عمران بشیر مولانا ناصر کربلائی کیساتھ ادارہ کی لائبریری سمیت مختلف سہولتوں کا معائنہ کیا اور ادارہ کی کارکردگی کو سراہا۔


اسلام ٹائمز۔ معروف اہل سنت عالم،  بیت المکرم مسجد ماڈل ٹاون سیالکوٹ کے امام جمعہ، مولانا عمران بشیر نے حوزہ علمیہ جامعہ عروۃالوثقی لاہور کا دورہ کیا اور ادارہ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اہل سنت عالم دین نے جامعہ کی اتحاد امت کیلئے کاوشوں کو سراہا۔ واضح رہے کہ مولانا عمران بشیر مولانا ناصر کربلائی کیساتھ ادارہ کی لائبریری سمیت مختلف سہولتوں کا معائنہ کیا اور ادارہ کی کارکردگی کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 789397

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789397/1/اہلسنت-عالم-مولانا-عمران-بشیر-کا-دورہ-جامعہ-عروۃالوثقی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org