QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کے زیراہتمام دس روزہ رائٹرز ورکشاپ

19 Apr 2019 22:37

دس روزہ ورکشاپ میں مطالعہ اور نوٹس کیسے لیے جائیں، علما اور تحقیق، مضمون کیسے لکھیں، اسلام کا قانون ابلاغ اور اس کے اقسام، مصادر و مراجع اور مطالعہ اور اس کے جدید ذرائع کے موضوعات پر صحافت سے وابستہ ماہرین اور علماء نے لیکچرز دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مدارس میں زیرتعلیم طلبہ کی تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ  کے زیر اہتمام ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور میں رائٹرز ورکشاپ منعقد ہوئی۔ دس روزہ ورکشاپ میں مطالعہ اور نوٹس کیسے لیے جائیں، علما اور تحقیق، مضمون کیسے لکھیں، اسلام کا قانون ابلاغ اور اس کے اقسام، مصادر و مراجع، نثر کیسے لکھی جائے، کہانی کیسی لکھی جائے اور مطالعہ اور اس کے جدید ذرائع کے موضوعات پر صحافت سے وابستہ ماہرین اور علماء نے لیکچرز دیئے۔
 


خبر کا کوڈ: 789556

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789556/1/جماعت-اسلامی-کے-زیراہتمام-دس-روزہ-رائٹرز-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org