0
Sunday 21 Apr 2019 20:18

مرکزی صدر آئی ایس او کا علامہ راجہ ناصر عباس کے اعزاز میں عشائیہ

  • لاہور، مرکزی صدر آئی ایس او کی جانب سے علامہ راجہ ناصر عباس کو دیئے گئے عشائیہ کی تصاویر

    لاہور، مرکزی صدر آئی ایس او کی جانب سے علامہ راجہ ناصر عباس کو دیئے گئے عشائیہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قاسم شمسی کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعزاز میں عشایئہ کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس او پاکستان مرکزی سیکریٹریٹ میں دیئے گئے عشائیے میں مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ناصر عباس شیرازی، سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی، پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ خالق اسدی، علامہ اعجاز بہشتی، علامہ اقبال کامرانی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ علامہ ناصر عباس کو آئی ایس او کے مرکزی آفس آنے پر پھولوں سے انکا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آئی ایس او لاہور ڈویژن کے صدر ڈاکٹر علی رضا، اڈیٹر العارف ارشاد ناصر اور مرکزی ترجمان آئی ایس او بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 789833
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش