QR CodeQR Code

روضہ امام رضا علیہ السلام پر عمران خان کی حاضری

21 Apr 2019 20:40

وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلامی جمہوری ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے اور روزہ امام رضا علیہ السلام پر حاضری اور آستان قدس رضوی کے مسئول حجتہ الاسلام آقائے احمد سے ملاقات کی اور تہران روانہ ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کی مشہد میں روزۂ حضرت امام رضا علیہ السلام پر حاضری، عقیدت کا اظہار اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا۔ وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلامی جمہوری ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے اور روزہ امام رضا علیہ السلام پر حاضری اور آستان قدس رضوی کے مسئول حجتہ الاسلام  آقائے احمد سے ملاقات کی اور تہران روانہ ہو گئے۔
 


خبر کا کوڈ: 789835

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789835/1/روضہ-امام-رضا-علیہ-السلام-پر-عمران-خان-کی-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org