2
Sunday 21 Apr 2019 20:40

روضہ امام رضا علیہ السلام پر عمران خان کی حاضری

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کی مشہد میں روزۂ حضرت امام رضا علیہ السلام پر حاضری، عقیدت کا اظہار اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا۔ وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلامی جمہوری ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے اور روزہ امام رضا علیہ السلام پر حاضری اور آستان قدس رضوی کے مسئول حجتہ الاسلام  آقائے احمد سے ملاقات کی اور تہران روانہ ہو گئے۔
 
خبر کا کوڈ : 789835
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش