QR CodeQR Code

مدرسہ امام الصادق (ع) کرڑ خوشاب کی افتتاحی تقریب

22 Apr 2019 10:55

تقریب سے علامہ سید جواد نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں سرگودہا، خوشاب سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مدرسہ امام الصادق (ع) کرڑ تلوکر ضلع خوشاب کی تعمیر جدید اور حوزہ علمیہ جامعہ عروۃالوثقی، لاہور سے الحاق کے بعد افتتاح کر دیا گیا۔ 15 شعبان المعظم روز میلاد منجی عالم بشریت امام عصر (ع) کی مناسبت سے مدرسہ امام الصادق (ع) میں پر شکوہ میلاد منعقد ہوا، جس میں علامہ سید جواد نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں سرگودہا، خوشاب سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 789923

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789923/1/مدرسہ-امام-الصادق-ع-کرڑ-خوشاب-کی-افتتاحی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org